شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، افسر سمیت 3 اہلکار شہید، 4 زخمی
شمالی وزیرستان: شہدا میں لیفٹیننٹ ناصرحسین ، نائک محمد عمران اور سپاہی عثمان اختر شامل
مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے تفصیلی جواب دے دیا
میرے بیٹے کے پاس ہمالیہ لمیٹڈ کمپنی کے صرف 50 فیصد شیئرز ہیں، عاصم سلیم باجوہ
باجکو گلوبل منیجمنٹ کا پاپا جونز پیزا چین میں ملکیتی مفاد ہے نہ وہ 99 کمپنیوں کی مالک ہے ، عاصم باجوہ
11 اکتوبر کو کوئٹہ میں اپوزنش کا پہلا جلسہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسے سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ 11 جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں نون لیگ کے شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، ایازصادق ، پیپلزپارٹی کے راجہ…
عمران ابا ! لیاری کے جیالے کی دلچسپ گفتگو
پیپلزپارٹی نے گیس کے بلوں میں اضافے کے خلاف اور گیس کی بلاتعطل فراہمی کیلئے کراچی میں احتجاج کیا ، سعید غنی اور شہلا رضا سمیت کئی رہنماوں نے خطاب کیا لیکن لیاری کا جیالا سب پر بازی لے گیا، اس نے زبرنیوز کے نمائندے محسن رضا سے دلچسپ گفتگو کی…
ثمرخان کو ہراساں کرنے والے کی تلاش
پاکستان کی ایوارڈ یافتہ سائکلسٹ ثمر خان کو اسلام آباد میں سائیکل چلاتے ہوئے ہراساں کیا گیا۔ ویڈیو بیان سامنے آنے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے سائیکلسٹ سے رابطہ کرلیا ہے۔ 26 برس کی ثمر خان نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ سائیکل چلانا خواتین…
سشانت سنگھ کیس: دپیکا، سارہ کے فون ضبط
بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے سلسلے میں منشیات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے اداکارہ دپیکا پڈوکون ، سارہ علی خان اور شردھا کپور سے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ سشانت سنگھ کی خودکشی کا معمہ اب تک حل نہ ہوسکا ،…
ایک تولے سونا 15 ہزار روپے سستا
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملک میں بھی سونا سستا ہونے لگا، ایک تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار روپے کم ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 امریکی ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 915 ڈالر ہوگئی۔ کراچی ، حیدرآباد ، سکھر…
لبنان: بیروت کی بندرگاہ پر آتشزدگی، ویڈیوز
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بار پھر دھوئیں کے بادل بلند ہوئے ہیں، بندرگاہ کے علاقے میں آتشزدگی کے  بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور لوگوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ بیروت میں صرف ایک ماہ بعد ہی عوام پھر خوفزدہ ہوگئے ، آگ اگرچہ…
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر ہفتے سے پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ جاسوسی سے بچنے کیلئے معروف لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر آخر کار پابندی کا اعلان کردیا، انھوں نے فلوریڈا سے واشنگٹن آتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ وہ ہفتے…
جنگل کے بادشاہ کی ملکہ سے ان بن، لڑائی کی ویڈیو
جنگل کے بادشاہ کی ملکہ سے ان بن ہوجائے اور دونوں ڈٹ کر ایک دوسرے کے سامنے آجائیں تو تمام جانوروں کو سانپ سونگھ جاتا ہے، شیر اور شیرنی کی خوفناک لڑائی کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلئے گئے ہیں۔ بھارتی ریاست گجرات کے گر جنگل میں سیر…
طارق عزیز اور نیلام گھر
وہ بلاشبہ پاکستان ٹیلی وژن کا سنہری دور تھا۔ نیلام گھر حاظرین و ناظرین کو معلومات و تفریح فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ اور طارق عزیز اس کے اوّل و آخرمیزبان ، منفرد آواز و لب ولہجہ ، انتہائی پر اعتماد ، سیکڑوں اشعار حفظ ، شستہ و شائستہ زبان…
ایک شکریہ قرض رہا
یونیورسٹی میں پڑھنے کا زمانہ برین اسٹارمنگ کا دور ہوتا ہے۔ طالب علموں کی برین اسٹارمنگ وہ استاد کرسکتا ہے…
65 کی جنگ کا ہیرو کورونا سے جنگ میں مصروف
سول اسپتال کراچی کے کورونا وارڈ میں ایک ایسے ضعیف شخص بھی وبا سے جنگ لڑ رہے ہیں جنھوں نے بطور فوجی 65 کی جنگ میں دشمن کے دانت کھٹے کئے تھے، محمد امیر کا حوصلہ بلند ہے اور وہ کورونا کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں، مزید جانتے ہیں…
کراچی میں پھرطوفانی بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر طوفانی بارش کی پیش گوئی کردی ، صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے متعلقہ محکموں کو تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم مشرقی سندھ میں داخل ہوگیا اور محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا…
پروفیسر عنایت علیخان کے وزیراعظم کیلئے اشعار
طنز و مزاح سے بھرپور شاعری کرنے والے پروفیسر عنایت علی خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پروفیسر عنایت علی خان امراض قلب میں مبتلا تھے، انھیں دل کا دورہ پڑنے کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ پروفیسر عنایت علی خان کے…
فرینچ ٹوسٹ منٹوں میں تیار
بچے فرینچ ٹوسٹ کھائے بغیر نہیں رہ سکتے ، گھر میں مزیدار فرینچ ٹوسٹ منٹوں میں کیسے بنائے جاسکتے ہیں یہ بتارہی ہیں ثنا قیصر سے
مزیدار چکن ملائی بوٹی
مزیدار چکن ملائی بوٹی جھٹ پٹ تیار کی جاسکتی ہے ، ثنا قیصر بتارہی کہ بچوں کی یہ پسندیدہ ڈش…
چکن ویجی ریپس
چکن اور سبزیوں سے بھرے چکن ویجی ریپیس انتہائی لذیذ اور صحت مند غذا ہیں۔ ثناقیصر بتارہی ہیں کہ چند…
فریش گارلک چکن
تازہ لہسن کے ساتھ تیار کیا گیا فریش گارلک چکن انتہائی مزید ار ہوتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی…
چٹ پٹی چنا چاٹ
لاہور میں جسے چنا چاٹ کہا جاتا ہے کراچی والے اسے چھولوں کی چاٹ کہتے ہیں ، یہ چٹ پٹی…
شیڈ ورک : دیدہ زیب ڈیزائن
ایمبرائیڈری میں شیڈورک کے ذریعے دیدہ زیب ڈیزائن بنائے جاتے ہیں، یہ شیڈ ورک کیا ہوتا ہے بتارہی ہیں نسیمہ بانو
سب سے پہلے رنگوں کا انتخاب کریں
بچوں کا کمرہ ڈیزائن کرنا ہو تو سب سے پہلے رنگوں کا انتخاب کریں کیونکہ کلرز شخصیت پر اثر انداز ہوتےہیں ،  بچوں کے کمرے میں تمام رنگ ہونے چاہئیں لیکن کون سا رنگ سب سے زیادہ واضح ہوگا اس کا فیصلہ آپ خود کریں۔ دیواروں پر تتلیوں کا استعمال…
عقاب کی مہارت ، مچھلی کی پھرتی غارت
عقاب کی نظر پڑ جائے تو شکار کی بدقسمتی کے لمحات شروع ہوجاتے ہیں، برطانوی فوٹو گرافر نے کچھ ایسے ہی مناظر اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کرلئے ہیں۔ ایلن مرفی نے امریکا کی ریاست الاسکا میں مچھلیوں کا شکار کرتے عقابوں کی ایسی تصاویر کھینچی ہیں جن میں…
تصویر ہوتو کیسی؟ ایسی
جنگل میں جانوروں کی ان کے اصل ماحول میں کھینچی گئی غیر معمولی تصاویر کے مقابلے میں نیلی آنکھوں والے…

اہم خبریں

مینو