آدھا چیتا آدھا شیر، ویڈیو دیکھیں

شیر کی دہشت اور چیتے کی پھرتی مشہور ہے اور اگر ان دونوں کا ملاپ ہوجائے تو لیگر وجود میں آتا ہے، یہ معدوم ہوتے جارہے ہیں اور اس وقت سب سے بڑا لیگر امریکا میں ہے، وہ چلتا ہے تو زمین ہلتی ہے اور لوگوں کے دل دہل جاتے ہیں، آئیں اس کی ویڈیو دیکھیں

ٹرینڈنگ

مینو