جبر کا پتلی تماشے سے تعلق

جبر کا پتلی تماشے سے گہرا تعلق ہے ، یہ کہنا ہے معروف اداکار ، پروڈیوسر اور رائٹر عثمان پیرزادہ کا جنھوں نے کراچی میں زبرنیوز کو خصوصی انٹرویو دیا ہے ، وہ کہتے ہیں کہ آمریت اور مذہبی جبر کے دور میں اظہار رائے کو کچلنے کی کوشش کی جاتی ہے ، اب اظہار رائے کو دبایا نہیں جاسکتا۔

ٹرینڈنگ

مینو