اجتماعات پر پابندی ؟ ویڈیو دیکھیں

کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے ، عوامی اجتماعات پر پابندی ہے ، لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں بس میں سامان رکھنے کی جگہ پر لوگوں کو بٹھا کر ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک لے جانے پر کوئی پابندی نہیں، آئیں سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی یہ ویڈیو دیکھتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو