امریکی قونصل خانے کا ورچول افطار

ملک میں کورونا وائرس کے باعث سماجی فاصلے برقرار رکھے جارہے ہیں ، ایسے میں امریکی قونصل خانے نے ورچول افطار کا اہتمام کیا، قونصل خانے کے عملے نے رمضان کی مبارکباد دی ہے ، آئیں دیکھتے کس نے کیا ڈش تیار کی اور وبا سے محفوظ رہنے کیلئے کیا پیغام دیا گیا ہے۔

ورچول افطار: کراچی میں امریکی قونصل خانے کی رمضان کی مبارکباد

Posted by Zabar News on Sunday, April 26, 2020

ٹرینڈنگ

مینو