اینٹی شپ میزائل فائرنگ کا مظاہرہ، ویڈیو

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ یہ میزائل بحری جہاز ، ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر سے فائر کئے گئے جنھوں نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان کیا ہے، آئیں اس اہم ایونٹ کی ویڈیو دیکھتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو