باہر آؤ تو کورونا مریض کے ساتھ جاؤ، ویڈیو

بھارتی پولیس نے لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کیلئے لوگوں کو ڈرانا شروع کردیا، ایسی نفسیاتی مار ماری کہ مٹر گشت کیلئے نکلے نوجوانوں نے کان پکڑ لئے، چنائی پولیس نے کیا انوکھا طریقہ واردات اپنایا ہے آئیں دیکھتے ہیں۔ 

بھارت: لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کا انوکھا طریقہ

Posted by Zabar News on Friday, April 24, 2020

پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اس ایمبولینس میں بند کردیا جس میں کورونا کا ڈمی مریض موجود تھا، دونمبر مریض نوجوانوں کے قریب جاتا رہا اور سر پھروں کو ڈراتا رہا، دل پشوری کرنے نکلے لڑکوں نے توبہ کرلی تو پولیس نے گھر جانے کی اجازت دیدی۔

ٹرینڈنگ

مینو