بسنت میلے میں شہریوں کا ہلہ گلہ

زکیر احمد بھٹی

سعودی عرب میں بھی بو کاٹا کی صدائیں گونجنے لگیں، جدہ میں پاکستانیوں نے بسنت میلے کا اہتمام کیا تو پتنگ بازی کے شوقین دور دور سے گڈے اور گڈیاں اڑانے چلے آئے، مزید بتارہے ہیں زبرنیوز کے نمائندے زکیر احمد بھٹی

ٹرینڈنگ

مینو