بنگلہ دیش نے ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا

کورونا وائرس کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ، بنگلہ دیش کی ٹیم کو 29 مارچ کو کراچی پہنچنا تھا اور یکم اپریل کو ایک روزہ میچ شیڈول تھا، 4 اپریل سے 9 اپریل تک ٹیسٹ میچ کھیلا جانا تھا۔

ٹرینڈنگ

مینو