بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے سے کرپشن کم ہوئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے جنگلات کی زمین پر قبضے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے سے کرپشن کم ہورہی ہے،

نمل یونیورسٹی کے کانوکیشن میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ جامعہ پاکستان کی اکسفورڈ یونیورسٹی بنے گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور چین نے معاشی صورتحال میں بہتری  کیلئے پاکستان کی مدد کی، متحدہ عرب امارات نے بھی ہر ضرورت کے وقت ساتھ دیا۔

ٹرینڈنگ

مینو