ممبئی کے نواحی علاقے میں پتلا جلانے کا اہتمام

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سائنس دان جھک مارتے رہ گئے، بھارتی شہریوں نے کورونا کو بھسم بھی کردیا ، ممبئی کے نواحی علاقے میں لوگوں کا کہنا ہے ان کے اس اقدام کے بعد اب کورونا کا خاتمہ ہوجائےگا۔

ٹرینڈنگ

مینو