جے گاؤ ماتا کا نعرہ لگا کر گزارا

بھارت میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے گائے کا پیشاب پینے کی اجتماعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، ہندو مہاسبھا کے رہنماوں نے صحت مند رہنے کیلئے جے گاؤ ماتا کی کا نعرہ لگایا اور گائے کا پیشاب غٹ غٹ پی گئے، آئیں ویڈیو دیکھتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو