بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد کی اپیل

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کورونا کے باعث متاثرہ افراد کی امداد کیلئے آگے آنے کی اپیل کی ہے، اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ملک پر کورونا کا عذاب آیا ہوا ہے ، لاک ڈاون کے باعث غربت بڑھ رہی ہے، اوورسیز پاکستانی ریلیف فنڈ میں پیسہ دیں، آپ کی ضرورت ہے، انشا اللہ ہم آپ کی امداد سے کورونا کے خلاف جہاد میں کامیاب ہوں گے۔

ٹرینڈنگ

مینو