بیماری میں کام کروایا گیا، کورونا پھیلا، ڈاکٹر ثروت

پمز اسپتال اسلام آباد کی ڈاکٹر ثروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انھوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان کا کوئی پرسان حال نہیں ، انھیں چھوٹے سے کمرے میں بند کردیا گیا ، ڈاکٹر ثروت نے بتایا کہ ساتھی ڈاکٹر کورونا سے متاثر ہوچکی تھی اور وہ بیمار تھیں ، اس کے باوجود انھیں اسپتال بلایا گیا اور ان سے وائرس کئی لوگوں کو لگا،  آئیں سنیں ان کا کیا کہنا تھا۔

میڈیا پر خبر نشر ہونے اور سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد ڈاکٹر ثروت کو پرائیویٹ کمرے میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو