بیٹ مین سڑکوں پر ، ویڈیو دیکھیں

بیٹ مین اپنی گاڑی کے ساتھ سڑکوں پر گشت کیلئے نکل پڑا ، سپر ہیرو جدید گاڑی میں لگے اسپیکرز کے ذریعے لوگوں کو کورونا سے آگاہی فراہم کرتا ہے اور انھیں گھروں میں رہنے کی نصیحت کر تا ہے وہ کہتا ہے جو احتیاط کرے گا وہی محفوظ رہے گا۔ آئیں میکسیکو کے اس بیٹ مین کی دلچسپ آگاہی مہم دیکھتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو