دنیا بھر سے چند بہترین تصاویر

ہندو برادری ہولی کا تہوار بھرپور جوش و خروش سے مناتی ہے ، مندروں اور گھروں میں تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے ، دنیا کے مختلف ممالک میں رنگوں کا یہ تہوار کیسے منایا جاتا ہے اور رنگ کیسے کھیلا جاتا ہے، آئیں چند بہترین تصاویر کے ذریعے جانتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو