اپوزیشن کا شام میں فوجی کارروائی پر احتجاج

شام میں فوجی کارروائی کے معاملے پر ترک پارلیمنٹ میں مکے چل گئے، اپوزیشن نے صدر اردوان پر شام میں ہلاک فوجیوں کی بے توقیری کا الزام لگادیا، ارکان نے کہا کہ صدر کے بچوں نے فوج میں طویل سروس کی نہیں، عوام کے بچوں کو لڑنے بھیجا جارہا ہے، ہاتھا پائی میں خواتین نے بھی حصہ لیا۔

ٹرینڈنگ

مینو