غیریقینی دور، ملکہ نے آئیسولیشن اختیار کرلی

کورونا وائرس سے بڑھتی ہوئی اموات کے بعد ملکہ برطانیہ نے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ قوم ایسے غیریقینی دور میں داخل ہورہی ہے جو بہت زیادہ تشویشناک ہے۔

ملکہ کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ اور شاہی خاندان کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔

93 برس کی ملکہ لندن سے ونڈسر چلی گئی ہیں تاکہ تنہا رہ کر بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔

امکان ہے کہ شہزدہ ولیم ملکہ اور ولی عہد شہزاد چارلس کی جگہ امور انجام دیں اور ناراض شہزادہ ہیری کو بھی مدد کیلئے بلایا جاسکتا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو