تیاریاں مکمل، حلال فوڈ دستیاب ہوگا، جاپانی سفارتکار

جاپان نے کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس منسوخ یا کہیں اور منتقل کئے جانے کا امکان مسترد کردیا، جاپان کے قونصل جنرل توشی کازو آئسومورا اور ڈپٹی قونصل جنرل کاتسونوری اشیدا نے لندن میں اولمپکس کرانے کی پیشکش مسترد کردی، انھوں نے زبرنیوز سے گفتگو میں مزید کیا کہا آئیں جانتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو