جامعہ کراچی میں محفل مشاعرہ

میں درندہ ہی ٹھیک ہوں بھائی ،،،، اپنی تہذیب مت سکھاؤ مجھے، یہ شعر ہے معروف شاعر علی زریون کا، انھوں نے کراچی یونیورسٹی میں محفل مشاعرہ کے دوران لوگوں کی فرمائش پر اپنی تمام مقبول غزلیں سنائی ہیں، آئیں علی زریون ، عنبرین حسیب عنبر اور دیگر شعرا کا کلام سنتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو