جاپانی قونصل جنرل کی رہائشگاہ پر کیک کاٹنے کی تقریب

محسن رضا

کراچی میں جاپان کے قونصل جنرل توشی کازو آئسومورا کی رہائش گاہ پر ٹوکیو اولمپکس کا کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی ، تقریب میں جاپان کے کراٹے ماسٹر شینا اور پاکستان کی اسپورٹس فیڈریشنز کے نمائندے بھی شریک ہوئے ، مزید بتارہے ہیں محسن رضا

ٹرینڈنگ

مینو