جنوبی کوریا میں ماں رو پڑی

ورچوئل ورلڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے آنجہانی رشتے داروں سے ملاقات کی تسلی کرائی جانے لگی، جنوبی کوریا میں اسی ٹیکنالوجی کے ذریعے ماں کو آنجہانی بیٹی کا دیدار کرایا گیا ہے۔ کچھ لوگوں کو اس طریقہ کار پر اعتراض ہے تو کچھ اس کی حمایت کررہے ہیں البتہ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہے ، آئیں یہ آپ بھی دیکھیں

Grieving mother ‘reunited’ with her dead seven-year-old

Grieving mother ‘reunited’ with her dead seven-year-old daughter for virtual reality TV series ?

Posted by Spotlight Humanity on Tuesday, February 11, 2020

ٹرینڈنگ

مینو