جنگلی بلے نے مارخور شکار کرلیا، ویڈیو دیکھیں

سیاہ گوش کے شکار کی ویڈیو آتے ہی چھا گئی، محکمہ وائلڈ لائف اور ڈبلیو ڈبلیو ایف نے یہ ویڈیو چترال میں بنائی ہے ، اس میں سیاہ گوش کو مارخور کا شکار کرتے دیکھا جاسکتا ہے، سیاہ گوش کو جنگلی بلا بھی کہا جاتا ہے۔ آئیں شکار کے یہ مناظر دیکھتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو