اگرچہ کمپیوٹر سے بھی ایمبرائیڈری کی جاسکتی ہے لیکن ہاتھ سے کئے گئے کام کی بات ہی اور ہے ، نسیمہ بانو آج ایک منفرد ٹانکے کے بارے میں بتارہی ہیں جسے زیرہ ٹانکا کہا جاتا ہے، آئیں سیکھتے ہیں۔
خوش نما ڈیزائن بنانا آسان