دا ایمپریرز نیو کلوتھس، کہانی پر تبصرہ

دا ایمپریرز نیو کلوتھس انتہائی دلچسپ اور سبق آموز کہانی ہے۔ اس میں ایک ایسے بادشاہ کا ذکر ہے جس کی سرحد پر دشمن کی فوج آپہنچی مگر اس پر نئے کپڑے پہننے کی دھن سوار ہے ، دو عقل مند درزی اس بادشاہ کو کیسے سبق سکھاتے ہیں، یہ بتارہے ہیں ایم ایچ این نائن۔

ٹرینڈنگ

مینو