درخت پر چڑھ کر دھما چوکڑی

بندر کے ہاتھ ناریل لگنے کا محاورا پرانا ہوگیا، اب بندر کے ہاتھ اسمارٹ فون لگ جاتا ہے ، امریکی زو میں بندر کو بہترین فون ملا تو اس کی موج ہوگئی، اپنی بندریہ کو لے کر سب سے اونچی شاخ پر جا پہنچا اور دھما چوکڑی مچانا شروع کردی، بندر نے اس فون سے کیا کیا آئیں دیکھتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو