دلہن کی دعا خواتین میں مقبول

ادکارہ ماہرہ خان اور ہدایت کار شعیب منصور کا نیا پراجیکٹ دعائے ریم کی صورت میں سامنے آتے ہی چھا گیا ، دعائے ریم یعنی دلہن کی دعا جسے یوم خواتین پر ریلیز کیا گیا تھا اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔ اس گانے میں ماہرہ خان کو دلہن بنے دکھایا گیا ہے۔ آئیں یہ گانا سنتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو