لوگ خوفزدہ ، اشرف غنی نے بہادری دکھادی

افغان صدر اشرف غنی کی تقریر کے دوران دھماکوں سے افراتفری مچ گئی ، اشرف غنی کابل میں تقریب حلف برداری کے بعد تقریر کررہے تھے کہ دھماکوں کی آوازوں نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، اشرف غنی نے بہادری کا مظاہرہ کیا اور تقریر جاری رکھی، انھوں نے کہا کہ افغانستان کیلئے جان بھی قربان ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو