رکشا چلا کر مجھے متاثر کرو، ڈینس

کرکٹ میچز کی کوریج کرنے والے معروف صحافی ڈینس نے پاکستان میں چنگ چی چلا کر شوق پورا کرلیا ، ساتھ ہی انھوں نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو بھی رکشہ چلانے کا چیلنج کردیا

کچھ دن پہلے ڈیرن سیمی نے اسلام آباد کی سڑکوں پر گاڑی چلائی تھی اور وہ دل دل پاکستان سن رہے تھے، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ اب صحافی ڈینس نے رکشہ چلانے کا شوق پورا کرلیا ہے۔

ڈینس نے کیپشن لکھا ہے کہ رکشا چلا کو مجھے متاثر کرو۔

ٹرینڈنگ

مینو