بھوتوں کی بیٹھک اور گشت ،ویڈیو دیکھیں

انڈونیشیا کی سڑکوں پر راتوں میں بھوت گشت کرنے لگے ، کی پو گاوں کے نوجوان سفید کپڑے پہنتے ہیں اور بھوتوں کا روپ دھار کر شاہراہوں پر آجاتے ہیں ، ان افراد کو پولیس کی حمایت حاصل ہے اور اس اقدام کا مقصد لوگوں کو گھروں تک محدود کرکے کورونا وبا سے محفوظ رکھنا ہے، بھوت دیکھ کر لوگوں کیا حال ہوتا ہے آئیں آپ بھی دیکھیں۔

ٹرینڈنگ

مینو