زیبرا نہ ڈونکی ، زونکی ، یہ کیا بلا ہے؟

کینیا میں گدھے اور زیبرا  کے ملاپ نے ایک جانور کی تخلیق کی ہے جسے دیکھنے والے دنگ رہ گئے ہیں۔

زونکی کا سر ، گردن اور پیٹ تو ڈونکی سے مشابہت رکھتا ہے مگر ٹانگیں اپنی زیبرا ماں جیسی دھاری دار ہیں۔ اسی لئے ڈونکی اور زیبرا کے اس بچے کا نام زونکی رکھا گیا ہے۔

زونکی صحت مند ہے مگر اپنی نسل کو بڑھانے کی صلاحیت سے محروم ہے۔

نر گدھے اور گھوڑی کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور خچر کہلاتا ہے اور وہ بھی اپنی نسل آگے بڑھانے کے قابل نہیں ہوتا۔

ٹرینڈنگ

مینو