دنیا کاسب سے بڑا فٹبال اسٹیڈیم ، زبردست ویڈیو

چین میں دنیا کا سب سے بڑا فٹبال اسٹیڈیم بنانے کی تیاری شروع کردی گئی ہے، اسٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ فٹبال کلب نے بنایا ہے ، اس میں ایک لاکھ افراد بیٹھ کر میچ دیکھ سکیں گے اور اس پر کام 2022 میں مکمل ہوگا، یہ اسٹیڈیم کیسا ہوگا آئیں دیکھتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو