سب صحیح ہوجائے گا، شاہ رخ کا گانا آگیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا گانا سب صحیح ہوجائے گا آتے ہی چھا گیا۔ 

ٹوئٹر پر پوسٹ کئے گئے گانے میں شاہ رخ خان کا نیا انداز سامنے آیا ہے اور یہ گانا اس وقت سوشل میڈیا پر دھڑا دھڑ شیئر کیاجارہا ہے۔

انھوں نے پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ اب بھائی لاک ڈاؤن میں مجھے گاتے ہوئے بھی جھیلنا پڑے گا۔

ٹرینڈنگ

مینو