سب عاجز ، مزدور نئے لاک ڈاؤن کا منتظر ؟ ویڈیو

فروہ نقوی ، لاہور

رمضان میں مزدوروں کی کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ محنت کریں تاکہ روزے دار بچوں کیلئے نسبتا بہتر سحری اور افطاری کا انتظام کیا جاسکے ، اس بار لاک ڈاؤن نے محنت کشوں کی کمر توڑی تو اعلان کی گئی حکومتی امداد نہ ملنے سے رہی سہی آس بھی ٹوٹ گئی، نوبت یہاں تک پہنچی ہے کہ غریبوں کے بچے دودھ کیلئے بلک رہے ہیں ، دیہاڑی داروں پر یہ لاک ڈاؤن کتنا بھاری پڑ رہا ہے آئیں جانتے ہیں فروہ نقوی کی اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو