صادقین کا طرز زندگی ، فن اور انفرادیت

اپنا حال بھول کر فن پارے کے خدوحال پر توجہ دینے اور ایک نقطے سے لکیر تک پہنچنے والے صادقین کا فن آج بھی تروتازہ ہے ، سید صادقین نقوی کی کیلی گرافی ، پینٹنگ اور شاعری سے تو عموما لوگ واقف ہیں لیکن سرمد کے اس پیروکار کا طرز زندگی کیسے تھا ہم نے یہی جاننے کی کوشش کی ہے، زبرنیوز کے نمائندے اعجاز امتیاز نے ان کے بھتیجے سلطان احمد سے بات کی۔ آئیں صادقین کے فن پارے دیکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ انٹرویو بھی سنتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو