سندھ: یوم علی کی مجالس پر پابندی

سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں جلسے جلوسوں پر پابندی لگادی ہے۔

سندھ حکومت نے کورونا وبا کی روک تھام کیلئے جلسے اور جلسوں پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

اب یوم علی کے موقع پر مجالس نہیں ہوسکی گی جبکہ جلوسوں کی پرآمدگی پر بھی پابندی ہوگی۔

حکومتی اقدام کے بعد اب مساجد میں شبینہ اور ختم قرآن کے اجتماعات بھی نہیں ہوسکیں گے۔ سندھ حکومت پہلے ہی نماز جمعہ کے اجتماعات محدود کرچکی ہے اور صرف 5 افراد کو مساجد میں نماز پڑھنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو