شفقت امانت علی کی دعا ، ویڈیو

معروف گلوکار شفقت امانت علی کی دعا داتا کا ٹیزر اس وقت سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہورہا ہے، انھوں نے دنیا بھرمیں اپنے دوستوں اور موسیقی کے دلدادہ افراد سے اپیل کی کہ وہ بھی اس دعا میں ان کے ساتھ شامل ہوجائیں تاکہ اس غیر یقینی صورتحال میں خدا کی رحمت حاصل ہوسکے۔

ٹرینڈنگ

مینو