اسکریننگ نہیں کی گئی، کئی افراد کا دعویٰ

امریکی صدر نے پابندیوں کا اعلان کیا تو لوگوں کو گھر واپسی کی فکر لگ گئی، مختلف یورپی ممالک سے ہزاروں افراد امریکا واپس پہنچ گئے ، کورونا اسکریننگ کی وجہ سے 13 ایئرپورٹس پر رش لگ گیا اور لوگوں کو کئی گھنٹے اذیت میں مبتلا رہنا پڑا ، کئی افراد نے بتایا انھیں کسی نے چیک کیا نہ کوئی اسکریننگ کی گئی۔ ہوائی اڈوں پر کیا صورتحال رہی آئیں تصاویر کے ذریعے جائزہ لیتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو