جگلنگ کا مظاہرہ، اہلیہ حیران، دیکھنے والے ہکا بکا

برطانیہ کے شہزادہ ویلیم چھپے رستم نکلے ، جگلنگ کی ایسی مہارت دکھائی کہ اہلیہ تو متاثر ہوئیں ہی دیکھنے والے بھی ہکا بکا رہ گئے، شہزادے نے پہلے 3 گیندوں سے صلاحیت کا مظاہرہ کیا پھر جب گیندیں 4 ہوئیں تو کیا ہوا آئیں دیکھتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو