صاحب طرز شاعر انور شعور کا کلام

فیض کوثر

لوگ صدموں سے مر نہیں جاتے، سامنے کی مثال ہے میری ،،،،،،، کیا کریں ہم جھوٹ کے عادی نہیں ، اور سچ کہنے کی آزادی نہیں، یہ اشعار ہیں معروف شاعر انور شعور کے، صاحب طرز شاعر انور شعور نے کراچی کی ادب دوست تنظیم thousand thoughts کے زیراہتمام مشاعرے میں اپنا کلام پیش کیا ہے، آئیں اشعار سنتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو