طیارے میں آتشزدگی، خوفناک ویڈیوز

لینڈنگ سے پہلے طیارے میں آتشزدگی کی ویڈیوز منظر عام پر آگئی، یہ حادثہ روسی دارالحکومت ماسکو میں پیش آیا تھا اور واقعے میں 41 افراد ہلاک ہوئے تھے، تحقیقات میں کپتان پر غفلت پر الزام ثابت ہوگیا ہے، ویڈیوز میں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ رن وے پر پھسلتا چلا گیا اور پھر رکتے ہی ہنگامی دروازے کھول دیئے گئے، مسافروں نے جان بچانے کیلئے دوڑنا شروع کردیا، ایک سال پرانے واقعے کی ویڈیو اب جاری کی گئی ہے آئیں آپ بھی دیکھیں

ٹرینڈنگ

مینو