عالمی اداروں سے قرضوں میں ریلیف کی اپیل

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور  عالمی مالیاتی اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ ترقی پذیر ملکوں کو قرضوں پر ریلیف دیا جائے، ویڈیو پیغام میں عمران خان نے بتایا کہ ہمارے پاس دباو کے شکار ہیلتھ سیکٹر پر خرچ کرنے کیلئے رقم کی کمی ہے، حکومت صرف 8 ارب ڈالر تک کا پیکج دے سکی ہے۔ ترقی پذیر ملک ایک طرف لوگوں کو کورونا سے بچارہے ہیں تو دوسری طرف لاک ڈاؤن کے باعث بھوک سے اموات کا بھی خدشہ ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو