عبدالرشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

متحدہ مجلس عمل کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب رکن اسمبلی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے بعد قرنطینہ میں ہیں، ان میں مرض کی کوئی علامات نہیں اور دو چار روز بعد دوبارہ ٹیسٹ کرائیں گے۔

ٹرینڈنگ

مینو