عظمت اتاکا پر پاکستان کے رنگ غالب

پاکستان کے نوجوان پڑھ لکھ کر بیرون ملک منتقل ہونا چاہتے ہیں لیکن ہم آپ کو ایسے جاپانی شہری سے ملواتے ہیں جو پاکستان کی محبت میں اپنا وطن چھوڑ کر آئے اور پاکستان کو اپنا گھر بنالیا، محمد عظمت اتاکا نے یہاں آکر اسلام قبول کیا ، شادی کی اور اب پاکستان کے رنگوں میں رنگ چکے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو