علما عوام کو احتیاطی تدابیر بتائیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس منہ اور ناک سے جسم میں داخل ہوتا ہے، ہاتھ زیادہ سے زیادہ دھوئیں، ویڈیو پیغام میں صدر مملکت نے بتایا کہ چھینک آئے تو ہاتھ منہ پر رکھیں ، ہاتھ نہیں تو آستین منہ پر رکھیں یا ٹشو استعمال کریں ، صدر مملکت نے علما سے بھی اپیل کی کہ وہ احتیاطی تدابیر کے بارے میں عوام کو بتائیں۔

ٹرینڈنگ

مینو