لاہور: کوئی ویرانی سی ویرانی ہے، ویڈیو دیکھیں

کورونا وبا کے باعث پورا ملک متاثر ہوا اور لوگوں نے گھروں سے نکلنا کم کردیا ہے، لاہور پنجاب میں سب سے زیادہ متاثرہ شہر ہے ، لاک ڈاؤن کے دوران زندہ دلوں کے شہر کی سڑکوں کا سناٹا دیکھنے والوں کا دل چھلنی کر رہا ہے ، ڈرون کیمرے سے ریکارڈ کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

ٹرینڈنگ

مینو