لڑکی ہاں کئے بغیر نہ رہ سکی

محبت کا اظہار کرنے کیلئے مختلف اشیا سے دل بنانا عام ہے لیکن روسی فوجی نے کچھ مختلف کیا ہے، روسی فوج کے لیفٹیننٹ نے 16 ٹینکوں کے ذریعے دل بنایا ہے اور محبوبہ کو آنکھیں بند رکھنے کی شرط پر ٹینکوں کے درمیان لا کر گلدستہ پیش کیا۔ اتنے مختلف انداز سے کی گئی شادی کی پیشکش کا ان دنوں دنیا بھر میں چرچہ ہے، آئیں یہ مناظر آپ بھی دیکھیں

ٹرینڈنگ

مینو