اب تک سیکڑوں افراد نے ویڈیو دیکھ لی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پی ایس ایل کے 21 ویں میچ میں کامیابی حاصل کی ،اس کے بعد محمد حفیظ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، محمد حفیظ نے اس میچ میں 39 رنز بنائے تھے اور آوٹ نہیں ہوئے، وہ میچ ختم ہونے کے بعد گراونڈ سے باہر گئے تو اس بچے کو گلے لگالیا جو کہہ رہا تھا لاہور قلندر چیمپئن ، سوشل میڈیا پر سیکڑوں افراد اب تک یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو