مساجد میں صرف متعین افراد کی عبادت

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن ہوگا، مساجد کھلی رہیں گی ، اذانیں ہوں گی اور متعین افراد نماز جمعہ ادا کرسکیں گے ، تراویح بھی صرف متعین افراد پڑھ سکیں گے، وزیراعلی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ گھروں میں عبادت کریں۔ مراد علی شاہ نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ انھوں نے یہ فیصلہ صدر مملکت اور ڈاکٹروں سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد کیا ہے۔

سندھ: نماز جمعہ کے محدود اجتماعات ، عوام مساجد میں تراویح نہیں پڑھ سکیں گے

سندھ: نماز جمعہ کے محدود اجتماعات ، عوام مساجد میں تراویح نہیں پڑھ سکیں گے

Posted by Zabar News on Thursday, April 23, 2020

ٹرینڈنگ

مینو