مگرمچھ آتا دیکھ کر خاتون کا ردعمل ؟ ویڈیو

کورونا وبا کے باعث لوگ گھروں میں دبکے تو جانور سڑکوں پر دندناتے پھرنے لگے ، امریکی ریاست فلوریڈا میں بھاری بھرکم مگرمچھ مٹر گشت کرتا ہوا سڑک پر آیا تو گاڑیوں کی بریکیں لگ گئیں، شاہراہ پر موجود خاتون کا ردعمل کیسا آئیں دیکھتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو